یوکے انسٹیٹیوٹ کی بدولت، اسامہ عزیز کی شاندار کامیابی کی داستان

اسامہ عزیز کی تعلیمی پس منظر:

اسامہ عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیمگورنمنٹ ہائی سکول پشاور سے حاصل کی، جس کے بعد انہوں نے سپرئیر کالج پشاور سے ایف ایس سی (سائنس )کی تعلیم حاصل کی۔ اور انہوں نے یونیورسٹی آف پشاور سے کمپیوٹر سائنس میں (اے ڈی ایس (ADS- کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کی، جو ان کی تعلیمی قابلیت اور ذہانت کی عکاسی کرتی ہے۔

اسامہ عزیز (UK)یو کے انسٹیٹیوٹ میں شمولیت:
اسامہ عزیز کی تعلیمی سفر کا اگلا قدم یو کے انسٹیٹیوٹ پشاور میں انگلیش لینگویج (Instructor)انسٹرکٹر کے طور پر شمولیت ہے ۔ ان کی محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے انہیں اس ادارے میں ایک قابل احترام مقام دیا، اور بہت جلد وہ اپنے پیشہ ورانہ انداز اور لگن کی وجہ سے ادارے کے معتبر اساتذہ میں شمار ہونے لگے۔(UK)یو کے انسٹیٹیوٹ کے بانی، عارف مشال صاحب نے اسامہ عزیز کی محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ان کی فیلڈ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوراسامہ عزیز کو ویڈیو ایڈیٹنگ کے شعبے میں نئی مہارت حاصل کرنے کا موقع دیا ۔ اسامہ کی ترقی کے لیے سال 2020 میں ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ اسٹوڈیوقائم کیا گیا تاکہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور سازوسامان سے اپنی مہارت کو مزید نکھار سکیں۔

اسامہ عزیز پیشہ ورانہ ترقی اور عالمی سطح پر کامیابی:
اسامہ عزیز کی محنت اور لگن نے انہیں روز بروز اپنی مہارت میں نکھارنے اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی فیلڈ میں مہارت حاصل کرنے میں مدد دی۔ اس کے بعد، اسامہ عزیز نے عالمی سطح کے کلائنٹس کے ساتھ کام شروع کیا اور اس کے ذریعے نہ صرف اپنی مالی معاونت کی بلکہ اپنے خاندان کی کفالت میں بھی کامیاب ہوئے۔

موجودہ پیشہ ورانہ سفر:
اس وقت اسامہ عزیز Cecos Data Institute ، Fixit Skills Center، Capital Degree Collegeاور اور Courseedx Education Council پشاورمیں ویڈیو ایڈیٹر کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک مشہور کمپنی Markhor Marketing & Developersپشاور میں بھی پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں، جہاں ان کی تخلیقی مہارت اور جدید ویڈیو ایڈیٹنگ کی صلاحیتیں ادارے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

نوجوانوں کے لیے پیغام:
اسامہ عزیز کی کہانی یہ ثابت کرتی ہے کہ اگر آپ کے اندر محنت کرنے کا جذبہ ہو، اور اگر آپ کے لیے صحیح رہنمائی موجود ہو، تو آپ بھی اپنی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی زندگی میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں اور اپنے خاندان کو مالی طور پر مضبوط اور مستحکم کرنا چاہتے ہیں تو جیسے اسامہ عزیز نے(UK) یو کے انسٹیٹیوٹ پشاور میں قدم رکھااور اپنی کامیابی کاآغاز کیا۔
تو آپ بھی اس ادارے میں شامل ہو کر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔آج ہی (UK) یوکے انسٹیٹیوٹ پشاور Join کریں اور عارف مشال صاحب کی رہنمائی میں اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیں۔یو کے انسٹیٹیوٹ پشاور میں شامل ہو کر اپنی زندگی کو ایک نیا رخ دیں اور اسامہ عزیز کی طرح کامیابی کی راہ پر گامزن ہو

Scroll to Top